Thursday, November 10, 2011

بغیر ڈبے کے پرانا مبائیل لینے سے مبائیل گن پوائنٹ پر چھنتے ہی رہیں گے

بغیرڈبّے کے پرانا مبائیل لینے یا خریدنے سے  مبائیل گن پوائنٹ پر چھنتے ہی رہیں گے٫ اسلئے بغیرڈبّے کے پرانا مبائیل  لینے سے اپنے آپ کو روکیں، اس برائی کو روکنے کے لئے  ہم سب کو کچہ نہ کچہ قربانی دینی ہوگی، ورنہ یہ برائی ہم لوگوں کو ہمیشہ  پریشان کرتی رہے گی-مالی، جانی یا دونوں کا نقصان ہمیں اٹہانا پڑتا رہے گا۔                     فیصلہ ہمارے ہاتھ میں ہے۔


Someone else's blog on the same topic:

Every time you buy a stolen phone, you take a life
http://blogs.tribune.com.pk/story/21334/every-time-you-buy-a-stolen-phone-you-take-a-life/